بدین: ٹنڈوباگو کے رہائشیوں کا پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور پولیس کے ظلم اور ناانصافیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
بدین (رپورٹ مرتضیٰ میمن/جانو ڈاٹ/ پی کے) ٹنڈوباگو کی مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والی خواتین اور مردوں نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور پولیس کے خلاف بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی اور جھوٹے مقدمات ختم کرکے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا انسانی حقوق کی رہنما …