بدین: خاتون کا مبینہ تشدد اور ہراساں کیے جانے کیخلاف احتجاج،اعلیٰ حکام سے تحفظ اورانصاف کی اپیل
بدین (رپورٹ مرتضیٰ میمن/جانو ڈاٹ/ پی کے) ٹنڈوباگو کے قریب گاؤں احمد زئنور کی رہائشی خاتون شیرین زئنور نے اپنے مبینہ مخالفین کی جانب سے تشدد، ہراساں کرنے اور بچوں کو خوفزدہ کرنے کے خلاف بدین پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے تحفظ اور انصاف کی اپیل کی ہے احتجاج کے …