لاڑکانہ میں ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک 2026 سیمینار، 600 سے زائد ماہرین کی شرکت
لاڑکانہ(احسان جونیجو\نمائندہ جانوڈاٹ پی کے) شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام حکومتِ سندھ اور عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے تعاون سے ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک 2026 کے سلسلے میں ایک اہم سیمینار منعقد ہوا، جس میں 600 سے زائد ماہرین، ڈاکٹرز اور مختلف اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سیمینار کا موضوع …