کمشنر ملتان کا بورے والا کا دورہ، ٹریفک نظام اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
بورے والا (رپورٹ: محمد ریحان خالد سندھو/جانو ڈاٹ پی کے) کمشنر ملتان ڈویژن رانا عامر کریم خاں نے ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کے ہمراہ بورے والا کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ٹریفک مینجمنٹ، ٹریفک سگنلز اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر بورے والا جواد حسین …