اسسٹنٹ کمشنر بورے والا نے دی سیوی سکول کے تیسرے کیمپس کا افتتاح کردیا
بورے والا (رپورٹ: محمد ریحان خالد سندھو/جانو ڈاٹ پی کے)اسسٹنٹ کمشنر بورے والا جواد حسین ملک نے دی سیوی سکول کے تیسرے کیمپس ماڈل کیمپس کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر سکول کے طلبہ نے اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین ملک کا پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے پرتپاک استقبال کیا۔ افتتاح کے بعد اسسٹنٹ کمشنر …