چیٹ جی پی ٹی میں ایسے فیچر کا اضافہ جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا
چیٹ جی پی ٹی صارفین کے لیے پرائیویسی سے متعلق ایک اہم سہولت پر کام کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ایپ میں ایسا فیچر سامنے آیا ہے جس کے ذریعے صارفین حساس گفتگو کو پن کوڈ یا فنگر پرنٹ کی مدد سے لاک کرسکیں گے۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے […]