انڈونیشیا میں خوف پھیلانے والا جنگلی بندر پکڑا گیا، 17 افراد کو زخمی کرچکا تھا
جکارتا (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے ریاؤ میں گزشتہ دو ہفتوں سے شہریوں کو زخمی کرنے والے جنگلی بندر کو پولیس، فوج، فائر فائٹرز اور جنگلی حیات کے اہلکاروں کی مشترکہ کارروائی کے بعد پکڑ لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع ٹمبیلاہان میں بندر کے کاٹنے کے مسلسل واقعات رپورٹ ہورہے تھے، …