نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ، ان کی ترقی ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، صدر و وزیراعظم
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستانی نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں، ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا خوشحال، پُرامن اور مضبوط …