وزیرآباد میں جماعت اسلامی کارکنوں سے مبینہ بدسلوکی، پولیس کے خلاف شدید احتجاج
وزیرآباد (جانوڈاٹ پی کے) ضلعی امیر جماعت اسلامی ناصر محمود کلیر نے پورے پاکستان میں جماعت اسلامی کے دھرنوں کی شاندار کامیابی پر کارکنان کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیرآباد میں مقامی پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے، کارکنان کو زدوکوب کرنے اور گرفتار کرکے حبسِ بے …