اب بجلی کا بل جمع کرانے کے لیے نقد رقم کی ضرورت نہیں، کے الیکٹرک کی نئی سہولت متعارف
کراچی: کے الیکٹرک کیش فری بل ادائیگی کی نئی سہولت متعارف کرا دی گئی ہے، جس کے تحت کراچی کے صارفین اب نقد رقم کے بغیر بھی اپنے بجلی کے بل چند لمحوں میں ادا کر سکیں گے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد صارفین کو جدید، محفوظ اور تیز رفتار ادائیگی […]