میررضا کیس ٹریس کر لیا،جلد تمام حقائق سامنے لائیں گے:آئی جی سندھ
کراچی(جانوڈاٹ پی کے)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے نوجوان تاجر میر رضا کا کیس ٹریس کر لیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہ کہ پولیس نے نوجوان تاجر میر رضا کیس ٹریس کرلیا ہے اور پولیس بہت جلد پریس کانفرنس کرکے …