پاکستان کی عوام اور حکومت کشمیری بھائیوں کیساتھ کھڑی ہے،بلال فاروق تارڑ
وزیرآباد (جانوڈاٹ پی کے) ایم این اے بلال فاروق تارڑ، ایم پی اے وقار چیمہ اور صدر انجمن تحفظ حقوق عوام نے کہا ہے کہ کشمیر کا استحصال ناقابلِ قبول ہے، کشمیری عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے بنیادی حقوق اور آزادی کے حصول کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ عالمی برادری کو چاہیے کہ …