وزیرآباد:عریش نعیم نے میٹرک میں 1061نمبرلے کر ایپل گرومنگ سکول کا نام روش کردیا
وزیرآباد (جانوڈاٹ پی کے)الحمدللہ ایپل گرائمنگ سکول نے میٹرک میں 100 فیصد شاندار کامیابی حاصل کر کے وزیرآباد میں تاریخ رقم کر دی.عریش نعیم نے 1061 نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن اپنے نام کر لی ،ایل گرومنگ سکول نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 100 فیصد کامیابی حاصل کرتے ہوئے وزیرآباد کے نمایاں تعلیمی …