ایم ٹو موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافہ، نئی فیس نافذ
اسلام آباد: ایم ٹو موٹروے ٹول ٹیکس میں 7 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد لاہور۔اسلام آباد موٹروے (M-2) استعمال کرنے والے مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو نئی فیس ادا کرنا ہوگی۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے نظرثانی شدہ ٹول نرخ فوری طور پر نافذ کر دیے ہیں، جو آئندہ ایک سال […]