اوپن ڈور پالیسی: ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ محمد اکرام ملک کا اپنے دفتر میں سائلین کی مشکلات کا موقع پر ازالہ
اوکاڑہ (رپورٹ: وحید آرائیں\جانوڈاٹ پی کے) حکومتِ پنجاب کی ہدایات کے عین مطابق عام شہریوں کی داد رسی اور مسائل حل کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ محمد اکرام ملک کی زیرِ قیادت "اوپن ڈور پالیسی” پر بلا تعطل عمل درآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے اپنے دفتر میں تشریف لانے والے شہریوں کے پاس خود …