اوکاڑہ میں چہلم حضرت امام حسینؑ کا مرکزی جلوس، ریسکیو 1122 کا خصوصی ایمرجنسی پلان، 83 عزاداروں کو فوری طبی امداد فراہم
اوکاڑہ(وحید آرائیں\جانوڈاٹ پی کے) ایمرجنسی سروسز کی خصوصی ہدایات پر ریسکیو 1122 اوکاڑہ نے چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر مرکزی امام بارگاہ ایوانِ حسین سے برآمد ہونے والے مرکزی ماتمی جلوس اور مجالس کو جامع ایمرجنسی و میڈیکل کور فراہم کیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر خالد عبداللہ کی زیرِ قیادت ریسکیو 1122 کے …