گورنمنٹ گرلز پبلک ہائی اسکول مکلی میں جشن آزادی کی پروقار تقریب
ٹھٹھہ (جاوید لطیف میمن\جانوڈاٹ پی کے) 14 اگست کی آمد کے ساتھ ملک بھر کی طرح ضلع ٹھٹھہ میں بھی جشن آزادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اسی سلسلے میں ضلع ہیڈکوارٹر مکلی کے تاریخی گورنمنٹ گرلز پبلک ہائی اسکول مکلی میں جشن آزادی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا …