پاکستان ٹیسٹ سکواڈ انگلینڈ روانہ: 19 اگست سے میدان سجے گا
لاہور: ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد پاکستان کا قومی ٹیسٹ سکواڈ ویسٹ انڈیز سے سیدھا انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا باقاعدہ آغاز 19 اگست سے ہو گا۔ ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے …