بدین:صحافی پیرعلی مراد شاہ پر مقدمے کیخلاف صحافتی برادری کا شدید احتجاج،غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ
بدین(رپورٹ مرتضیٰ میمن/جانو ڈاٹ/پی کے) پنگریو کے سینئر صحافی پیر علی مراد شاہ کو اپنے بیٹے کے ساتھ گھر جاتے ہوئے سول کپڑوں میں ملبوس اور سول کار میں سوار پنگریو تھانے کے ایس ایچ او نے اپنے سپاہیوں کے ہمراہ اسلحہ کے زور پر راستے میں اغوا کرلیا بیٹے نے مزاحمت کرکے خود کو …