تھرپارکر میں بھوپا گیری، کالے جادو کے وہم، ذہنی پریشانی اور خودکشیوں میں اضافے پر تشویش
تھرپارکر(میندھرو کاجھروی) ضلع تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں مبینہ بھوپا گیری، کالے جادو اور توہم پرستی سے متعلق شکایات سامنے آنے لگی ہیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف، ذہنی دباؤ اور پریشانی بڑھنے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق بعض مقامات پر مبینہ طور پر بھوپے لوگوں کو خوفزدہ …