تھرپارکر کے تازہ لائیو اسٹاک سروے میں 70 لاکھ 19 ہزار 636 مویشی ریکارڈ
تھرپارکر(رپورٹ: میندھرو کاجھروی/جانو ڈاٹ پی کے) ضلع تھرپارکر کی تازہ لائیو اسٹاک سروے رپورٹ میں ضلع بھر میں مویشیوں کی بڑی تعداد کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تھرپارکر میں مختلف اقسام کے مویشیوں کی مجموعی تعداد 70 لاکھ 19 ہزار 636 ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ مجموعی مویشیوں میں سب سے زیادہ تعداد …