وزیرآباد:ون ویلنگ کرنیوالوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے،ڈی ایس پی ٹریفک
وزیرآباد (جانوڈاٹ پی کے) چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ کی ہدایات پر ضلع بھر میں ون ویلنگ، ہلڑ بازی اور موٹر سائیکلوں میں غیر قانونی آلٹریشن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈی ایس پی ٹریفک رائے ضمیر اعظم نے کہا ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر شہری قانون کی پاسداری …