وزیرآباد: احمد نگر روڈ سمیت اوور ہیڈ برج کے قریب سڑکوں پر بڑے کھڈے، ٹریفک کی روانی شدید متاثر
وزیرآباد (جانوڈاٹ پی کے) احمد نگر روڈ سمیت اوور ہیڈ برج کے قریب سڑکوں پر پڑنے والے بڑے بڑے کھڈوں کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہونے لگی ہے، جبکہ موٹر سائیکل سواروں، رکشہ ڈرائیوروں اور دیگر شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا …