وزیرآباد: نواز مغل وبرادران کے والدین کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد
وزیرآباد(جانوڈاٹ پی کے)والدین مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب، مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی اور درجات کی بلندی کی دعا۔سماجی شخصیت نواز مغل کی رہائشگاہ پر آفتاب احمد، نواز مغل، شہزاد مغل، مظفر اقبال، خالد پرویز عرف بلو اور شاہد علی، علی رضا کے والدین مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب کا …