وزیر اعلیٰ سے شینڈونگ ہائی اسپیڈ گروپ کمپنی لمیٹڈکے وفد کی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے چین کی شینڈونگ ہائی اسپیڈ گروپ کمپنی لمیٹڈ کو سندھ کے بنیادی ڈھانچے اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) منصوبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دیتے ہوئے صوبائی حکومت کے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔یہ دعوت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں شینڈونگ ہائی اسپیڈ گروپ کے چیئرمین ڑو شیانگ کی قیادت میں آنے والے وفد سے ملاقات کے دوران دی گئی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *