ایل پی جی مافیا نے سرکاری نرخوں کو نظرانداز کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بے لگام ایل پی جی مافیانے سرکاری نرخ نظرانداز کردیے،کراچی میں ایل پی جی مافیا نے سرکاری نرخوں کو نظرانداز کردیا۔ شہر قائدمیں ایل پی جی کی سرکاری قیمت 241 روپے کلو مقرر ہے لیکن گیس 350 سے 380 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہے۔ ایل پی جی مافیا بے لگام ہوگیاہے اور سرکاری قیمت سے 140 روپے کلو مہنگی گیس فروخت کررہاہے۔ شہریوں نے ناجائز منافع خوروں کی روک تھام کا مطالبہ کرتے ہوئے سرکاری نرخوں پر ایل پی جی کی دستیابی یقینی بنانے کامطالبہ کیاہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *