تصاویر بدین: پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی جانب سے آصف زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا جارہاہے ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر تربت: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی فرنٹیئرکور بلوچستان جنوبی کے دورے کے موقع پر ایف سی کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کررہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر کراچی:سرپرستِ اعلیٰ آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن محمد شرجیل گوپلانی اکنامک سمٹ کے کامیاب انعقاد پر یو بی جی کے سربراہ ایس ایم تنویر کو مبارکباد پیش کررہے ہیں،سابق وفاقی وزیر گوہراعجاز بھی موجود ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے آزاد کشمیر میں جاری تشدد کیخلاف کراچی پریس کلب کے باہر اور اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم جو ہر پارک دہلی مرکنٹائل سوسائٹی میں گرین کراچی شجر کاری مہم کے سلسلے میں پودا لگارہی ہیں، دیگر خواتین ذمے داران بھی موجود ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر لانڈھی نمبر89میں سلنڈر کی دکان میں لگنے والی آگ کوبجھانے کی کوشش کی جارہی ہے ByJustpaste.in August 5, 2026