نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر

لاہور (نمائندہ جسارت)سابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر ہو گئے۔گورنر پنجاب نے نواز شریف کو بطور ایم این اے بورڈ کا سربراہ مقرر کیا۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔گورنر پنجاب نے فوری طور پر لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *