محرابپور،حادثے میں 4افراد زخمی

محراب پور(جسارت نیوز)حادثے میں چارفراد زخمی، اسپتال منتقل، محراب پور پولیس تھانہ کی حدود میں ہالانی رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر موٹر سائیکل میں آمنے سامنے تصادم کے نتیجہ میں مظفر نانگراج، اختیار شاہ، فہیم نوناری سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کومحراب پور اسپتال منتقل کیا گیا، شدید زخمیوں کی نواب شاہ اسپتال منتقلی کیلئے ایمبولینس نہ ملنے پر متاثرین نے اسپتال انتظامیہ کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *