تصاویر بھٹ شاہ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کی عرس کی تقریبات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے خلاف 7 اگست کو جماعت اسلامی کے احتجاج میں شرکت کے لیے یونس بارائی اور محمود حامد تاجر اتحاد کے صدر عتیق میر ،الیکٹرونکس ڈیلر کے صدر رضوان عرفان، موٹر سائیکل ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین احسان گجر ، صدر کو آپریٹو کے رہنما اسلم خان، اسپورٹس مارکیٹ کے صدر ملک سلیم کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں ByJustpaste.in August 6, 2026
تصاویر اسلام آباد: صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن محمد اویس چودھری پر یس کا نفرنس سے خطاب کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر چارسدہ، خیبرپختونخوا کے وزیر معدنیات عارف احمد زئی شہدائے پولیس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہنگو حملے میں زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر ایبٹ آباد ،موسلادھاربارش کے دوران ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہورہی ہے ByJustpaste.in August 5, 2026