تصاویر پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہنگو حملے میں زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ شہداد پور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر کراچی: صدر مملکت آصف زرداری بلوچستان کے وزراء سے ملاقات کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر لاہور: عمران خان کی گرفتاری کے 3 برس مکمل ہونے پر احتجاج کرنے والے مظاہرین کو پولیس گرفتار کرکے لے جارہی ہے ByJustpaste.in August 6, 2026
تصاویر ہزارہ میں 7اگست کے احتجاج کے سلسلے میں یوتھ موٹر سائیکل ریلی نکالی جارہی ہے، کارکنان نے دھرنا دیا ہوا ہے ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ادویات کی قیمتوں کے تعین سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر اسلام آباد: چیئرمین پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل ڈاکٹر مرتضیٰ حسن اندرابی اور FAMSUN گروپ کے سی ای او لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کررہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026