ہنگو چیک پوسٹ حملے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، اہم انکشافات
ہنگو(جسارت ڈ یسک )خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس کی خزینہ چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی تحقیقاتی رپورٹ میں حملے کی منصوبہ بندی، دہشت گردوں کی حکمت عملی سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔