بھائی کی ماں اوروالد کی ہمراہ پریس کلب آمد، بھائی سے لاتعلقی کا اعلان
قاضی احمد( نمائندہ جسارت) قاضی احمد کے نواحی گاؤں بادومہر کے مکین کریم بخش مہر نے اپنے والد میرخان مہر اور ماں کے ہمراہ پریس کلب قاضی احمد پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے بھائی خان مہر سے لاتعلقی کا اظہار ھوئے کہاکہ ہمارے بھائی صاحب خان مہر نے شریفاں مہرسے دوسری شادی کی تھی جو اپنے ساتھ اپنا ایک بچہ بھی ساتھ لائی تھی جو ایک روڈ حادثے میں فوت ھوگیا تھا جس کا مقدمہ شریفاں مہر نے ہم پر درج کرایا تھا عدالت نے ہمیں باعزت بری کردیا تھا ہمارے بھائی نے اپنی بیوی کے کہنے پر بھائیوں سے ملکیت میں سے اپنے حصے کی رقم لے کر حیدرآباد شفٹ ہوگئے ہیں شریفان اپنے سابقہ شوھر سے ملی ھوئی ھے اس پریس کانفرنس کے زریعے ہماری پوری فیملی صاحب خان مہر سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ھوئے عوام الناس سے مطلع کرتے ہیں کہ ھمارے صاحب سے اب کوئی لینا دینا نہیں کوئی بھی اسکے ساتھ لین دین کرے گاوہ خود اسکا ذمے دارگا۔