درس قرآن ڈاٹ کام میں آج ماہانہ اصلاحی مجلس ہوگی

کراچی(پ ر) سوشل میڈیا پر سب سے قدیم اور معروف نیٹ ورک درس قرآن ڈاٹ کام پر اتوار کو 3 بجے شام سے سوا 4 بجے تک ماہانہ اصلاحی مجلس ہوگی جس میں حضرت مفتی مختارالدین شاہ کربوغہ شریف کی تحریک ایمان و تقویٰ کے تحت اصلاحی مجلس میں بیان، ذکر اللہ، حمد و ثنا اور آخر میں اجتماعی توبہ کی جاتی ہے۔ اس پروگرام میں خواتین بھی شرکت کرتی ہیں۔ یہ پروگرام نارتھ ناظم آباد میں ڈاکٹر انیس خورشید ہائوس ، بلاک N ، گلی نمبر 3، ڈی سی آفس روڈ نزد سرینہ موبائل مال میں منعقد ہوگا۔فون نمبر 03008222231۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *