میمن نگر” کے قیام پر غور کیا جائے، موتی والا

کراچی (پ ر)کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین و بانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن موتی والا نے مطالبہ کیا ہے کہ میمن برادری کی تاریخی خدمات اور سندھ کی ترقی میں کردار کو مدنظر رکھتے ہوئے “میمن نگر” کے قیام پر غور کیا جائے اور سندھ کی قیادت میں میمن برادری کو مؤثر نمائندگی دی جائے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *