نوجوانوں کی توانائی اور عزم پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوجوانوں کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی توانائی، تخلیقی صلاحیت اور عزم پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے۔صدر مملکت نے پاکستانی نوجوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ معیاری تعلیم، باعزت روزگار اور جدت نوجوانوں کی مشترکہ خواہشات ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *