این ڈی ایم اے کی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا 13واں اجلاس

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) میں ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا 13واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں جاری مون سون کی صورتحال، دریاؤں میں پانی کے بہاؤ، ڈیموں کی موجودہ کیفیت، موسمی پیش گوئی، تیاریوں اور مختلف اداروں کے مربوط رسپانس کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *