بچوں اور ضعیف خواتین کی بھی مارچ میں بھرپورشرکت
کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی بھتا ٹیکس کی ظالمانہ وصولی کے خلاف حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کے تحت شاہراہ قائدین پر خواتین کا بڑا احتجاجی مارچ میں کراچی کے ہر علاقے سے خواتین نے بھر پور شرکت کی ، خواتین کے ساتھ چھوٹے بچے بھی تھے جبکہ ضعیف العمر خواتین نے بھی مارچ میں شرکت کی