|

سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے قابل مذمت ہیں‘ برطانیہ

ریاض: برطانیہ کے نئے وزیر اعظم اینڈی برنہم نے حوثی ملیشیا کے حملوں اور بحیرہ احمر میں فریڈم آف نیویگیشن کو لاحق خطرات کو قابل مذمت قرار دیا ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اور برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم کو ٹیلی فونک گفتگو میں برٹش وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کی کامیابی کی خواہش ظاہر کی۔ اس موقع پرانہوں نے دونوں ملکوں اور ان کے عوام کے درمیان بہترین تعلقات کا بھی ذکر کیا۔ برطانوی وزیر اعظم نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اچھے جذبات کی تعریف کی۔
نیوز ایجنسیز کے مطابق علاوہ ازیں سعودی عرب کی سیکورٹی اور خود مختاری کے لیے برطانیہ کے تعاون کا اعادہ کیا۔ یہ بات بھی علم میں رہے کہ دونوں رہنماو¿ں نے سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان تعاون کے موجودہ شعبوں، انہیں ترقی دینے اور مضبوط بنانے پرتبادلہ خیال بھی کیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *