ڈیوائس مافیا کی جانب سے ہراساں کیے جانے پر خاتون کا احتجاج

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جامشورو کے رہائشی صوبیہ دختر داد محمد سنجرانی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیوائس ہولڈر نذر محمد سنجرانی کی جانب سے مبینہ طور پر جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہید بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیوائس ہولڈر نذر محمد سنجرانی نے مستحق مستحقین کو رقم دینے کے بہانے اس کا فون نمبر لے کر اسے بلیک میل کیا جس کے باعث میرے شوہر نے مجھے طلاق دے دی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *