تصاویر امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان پیٹرولیم لیوی بھتا ٹیکس کی ظالمانہ وصولی کیخلاف گورنر ہائوس پر دھرنے کے ہزاروں شرکا سے خطاب کررہے ہیں ، دوسری جانب منعم ظفر کی قیادت میں شرکا مسجد خضرا سے گورنر ہائوس کی جانب مارچ کررہے ہیں ByJustpaste.in August 17, 2026
تصاویر کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی مستونگ کوئٹہ انضمام کے مقدمے کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال گورنمنٹ اسلامیہ ڈگری کالج کی بحالی کے افتتاح کے بعد دعا کررہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر الخدمت کراچی واش پروگرام کے تحت الہلال سوسائٹی گلشن اقبال میں 76ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ اور ADMکا افتتاح ایگزیکٹو ڈائریکٹر الخدمت راشد قریشی کررہے ہیں ، ذیشان اختر اور رضوان عبد السمیع و دیگر بھی موجود ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر سکھر: شبانہ شیخ کے قاتلوں کی گرفتار ی کے لیے اہل خانہ سراپا احتجاج ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر اسلام آباد: وفاقی وزیراحسن اقبال قیمتوں سے متعلق اجلاس سے خطاب کررہے ہیں ByJustpaste.in August 9, 2026
تصاویر اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ اور وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026