اوکاڑہ میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب، واسا اور میونسپل ٹیمیں نکاسی آب آپریشن میں مصروف
اوکاڑہ (رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )مون سون بارشوں کے سپیل جاری۔ شہر کے مرکزی حصوں سے بارشی پانی واٹر سٹوریج ٹینک منتقل ہوگیا جبکہ موسلا دھار بارش کے باعث مختلف نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ واسا اور میونسپل کمیٹی کی ٹیمیں بارشی پانی کی نکاسی میں مصروف ہوگئیں۔ ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک نے واسا …