مقدس شخصیات کی توہین دوہرا جرم ہے
رحمتِ کائنات فاؤنڈیشن کے سربراہ مولانا اسعد محمود مکی اور جامع مسجد خاتم النبیینؐ کے منتظمین کا شکرگزار ہوں کہ ’’تحفظِ ناموسِ رسالتؐ کانفرنس‘‘ کے عنوان سے منعقدہ اس اجتماع میں مجھے بھی حاضری کی سعادت سے نوازا۔ اللہ پاک سب کو جزائے خیر عطا فرمائیں، آمین یا رب العالمین۔ ابھی مولانا اسعد محمود مکی […]