حکمت عملی کا جہاد
جناب سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے حوالہ سے ایک پہلو پر آج چند گزارشات پیش کرنا چاہوں گا، قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے جناب نبی اکرمؐ کو حکم دیا ’’یا ایھا النبی جاھد الکفار والمنافقین واغلظ علیھم‘‘ (سورہ التحریم ۹) کہ اے نبیؐ! کافروں اور منافقین کے ساتھ […]