اسلام | اسلام آباد | تازہ ترین
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
اسلام آباد: حج 2027 پیکیجز کے حوالے سے اہم معلومات سامنے آگئی ہیں۔ وزارتِ مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل رواں ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے، جبکہ عازمین سے حج اخراجات کی پہلی قسط اگست کے پہلے ہفتے میں وصول کیے جانے کی تیاری […]