حج 2027 رجسٹریشن، سوا تین لاکھ سے زائد عازمین کا اندراج مکمل
اسلام آباد: حج 2027 رجسٹریشن کے لیے حکومت کی جانب سے متعارف کرایا گیا ڈیجیٹل نظام تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ نیشنل آئی ٹی بورڈ کے تیار کردہ حج پورٹل اور موبائل ایپ کے ذریعے اب تک سوا تین لاکھ سے زائد افراد حج 2027 تا 2030 کے لیے اپنی رجسٹریشن مکمل کر چکے […]