نئی سوچ، نئی مہارتیں، نیا پاکستان
تاریخ عالم اس حقیقت کی گواہ ہے کہ قوموں کی ترقی، استحکام اور عروج کا انحصار صرف قدرتی وسائل، معدنی ذخائر یا جغرافیائی اہمیت پر نہیں ہوتا بلکہ اصل طاقت اس کے انسانوں، بالخصوص نوجوان نسل میں پوشیدہ ہوتی ہے۔ دنیا کی ہر کامیاب قوم نے اپنے نوجوانوں کو محض آبادی کا حصہ نہیں سمجھا […]