گوری سپراٹ کی شادی کی انگوٹھی کیوں بنی توجہ کا مرکز؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں
ممبئی: گوری سپراٹ کی شادی کی انگوٹھی ان دنوں سوشل میڈیا اور شوبز حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کے ساتھ شادی کے بعد گوری سپراٹ کی انگوٹھی کا منفرد ڈیزائن اور قیمتی پتھر مداحوں کی دلچسپی کا مرکز بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق […]