شگفتہ اعجاز یوٹیوب چینل بنانے کی اصل وجہ سامنے آگئی
کراچی: پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز یوٹیوب چینل بنانے کے فیصلے سے متعلق پہلی بار کھل کر سامنے آگئیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کا ابتدائی طور پر یوٹیوب پر آنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا، تاہم ایک خاص وجہ نے انہیں اس پلیٹ فارم پر قدم رکھنے پر آمادہ کیا۔ ایک نجی […]