سمرین کور کے ساتھ تعلقات کی تصدیق، ارشدیپ سنگھ خبروں کی زینت بن گئے
نئی دہلی(نئی دہلی)بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ نے پنجابی ماڈل اور اداکارہ سمرین کور کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے پہلی بار اس رشتے کو عوامی طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ بھارتی فاسٹ بولر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سمرین کور کے ساتھ اپنی تصاویر […]